اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 6 مارچ کی شام چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس دستور پاکستان کے آرٹیکل 53 کی شق (اے) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 6 مارچ کی شام طلب کر لیا

مزید خبریں