یمن میں خوراک کا ذخیرہ ختم ہونے والا ہے، ریڈ کراس

صنعاء۔ یکم مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی طبی و امدادی ادارے ریڈ کراس نے عالمی برادری کو متنبہ کیا ہے کہ یمن میں قحط کی صورت حال پیدا ہونے والی ہے۔ اس بیان کے مطابق یمنی عوام کے لیے موجود خوراک کا ذخیرہ دو سے چار مہینے کے لیے رہ گیا ہے۔ ریڈ کراس کے علاقائی ڈائریکٹر رابرٹ ماردینی کے مطابق کئی شہروں میں حالات انتہائی مشکل ہو چکے …

صنعاء۔ یکم مارچ (اے پی پی) بین الاقوامی طبی و امدادی ادارے ریڈ کراس نے عالمی برادری کو متنبہ کیا ہے کہ یمن میں قحط کی صورت حال پیدا ہونے والی ہے۔ اس بیان کے مطابق یمنی عوام کے لیے موجود خوراک کا ذخیرہ دو سے چار مہینے کے لیے رہ گیا ہے۔ ریڈ کراس کے علاقائی ڈائریکٹر رابرٹ ماردینی کے مطابق کئی شہروں میں حالات انتہائی مشکل ہو چکے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply