سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ ۔8مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 259.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام 238.21 اور 18 قیراط 194.90 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 227.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ بدھ کو کاروبار …

جدہ ۔8مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 259.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام 238.21 اور 18 قیراط 194.90 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 227.38 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

بدھ کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 224.15 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,182.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,286.82 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,494.71 ریال اور ایک کلوگرام سونا 261,684.94 ریال میں دستیاب رہا۔