اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان بالا کا اجلاس 3 مارچ جمعہ کو 10 بجے طلب کر لیا ہے۔ صدر مملکت نے یہ اجلاس دستور پاکستان کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔
صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان بالا کا اجلاس 3 مارچ کو طلب کر لیا

مزید خبریں