چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر کی ملاقات

راولپنڈی ۔ یکم مارچ (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات میں باہمی سیکیورٹی اور دفاع کے شعبہ میں باہمی تعاون مزید بڑھانے سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply