لندن ۔ 03 مارچ (اے پی پی) ایف اے کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، آرسنل، مانچیسٹر سٹی، ٹونہام، مڈلزبرا، لنکن سٹی، مانچیسٹر یونائیٹڈ، ملوال اور چیلسی نے ناک آﺅٹ مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ کوارٹر فائنل مقابلے 11 مارچ سے شروع ہوں گے، پہلے کوارٹر فائنل میں مانچیسٹر سٹی اور مڈلزبرا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، دوسرا میچ آرسنل اور مانچیسٹر سٹی کے درمیان کھیلا جائے …
ایف اے کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 11 مارچ سے شروع ہوگا
مزید خبریں
لندن ۔ 03 مارچ (اے پی پی) ایف اے کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، آرسنل، مانچیسٹر سٹی، ٹونہام، مڈلزبرا، لنکن سٹی، مانچیسٹر یونائیٹڈ، ملوال اور چیلسی نے ناک آﺅٹ مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ کوارٹر فائنل مقابلے 11 مارچ سے شروع ہوں گے، پہلے کوارٹر فائنل میں مانچیسٹر سٹی اور مڈلزبرا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، دوسرا میچ آرسنل اور مانچیسٹر سٹی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 12








