بنگلور ۔ 04 مارچ (اے پی پی) مایہ ناز آسٹریلوی سپنر نیتھن لیون نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز میں سابق ہم وطن باﺅلر بریٹ لی کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح لیون بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز میں زیادہ وکٹیں لینے والے آسٹریلوی باﺅلر بن گئے، بریٹ لی نے بھارت کے خلاف 12 ٹیسٹ میچز میں 53 وکٹیں لیکر ملکی ریکارڈ اپنے نام کر رکھا تھا۔ ہفتہ …
نیتھن لیون بھارت کے خلاف زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے آسٹریلوی باﺅلر بن گئے

مزید خبریں
بنگلور ۔ 04 مارچ (اے پی پی) مایہ ناز آسٹریلوی سپنر نیتھن لیون نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز میں سابق ہم وطن باﺅلر بریٹ لی کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح لیون بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچز میں زیادہ وکٹیں لینے والے آسٹریلوی باﺅلر بن گئے، بریٹ لی نے بھارت کے خلاف 12 ٹیسٹ میچز میں 53 وکٹیں لیکر ملکی ریکارڈ اپنے نام کر رکھا تھا۔ ہفتہ کو بھارت کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیتھن لیون نے تباہ کن باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کی دھجیاں بکھیر دین








