اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):فیفا ورلڈ کپ کوالیفائیرز رائونڈ ٹو کا میچ پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان 21 مارچ کو دوپہر 2 بجے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا جس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں پریکٹس کی۔
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائیرز رائونڈ ٹو کا میچ پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان 21 مارچ کو کھیلا جائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔20مارچ (اے پی پی):فیفا ورلڈ کپ کوالیفائیرز رائونڈ ٹو کا میچ پاکستان اور اردن کی ٹیموں کے درمیان 21 مارچ کو دوپہر 2 بجے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا جس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں پریکٹس کی۔








