ویرات کوہلی اور پوجارا ٹیسٹ میں پانچویں مرتبہ نیتھن لیون کا نشانہ بنے

بنگلور ۔ 04 مارچ (اے پی پی) بھارتی ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی اور چیتشورپوجارا آسٹریلوی سپنر نیتھن لیون کے نشانے پر آ گئے، لیون نے دونوں بلے بازوں کو ٹیسٹ میں پانچویں مرتبہ اپنا شکار بنایا، اسطرح لیون کوہلی اور پوجارا کو ٹیسٹ میچز میں زیادہ بار آﺅٹ کرنے والے باﺅلر بن گئے، اس کے علاوہ راہانے بھی چار مرتبہ لیون کا نشانہ بن چکے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply