آسٹریلیا ویمن نے نیوزی لینڈ ویمن کو ہرا کر سیریز 2-1 سے جیت لی،

ویلنگٹن ۔ 05 مارچ (اے پی پی) آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ ویمن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی، آسٹریلیا ویمن نے 271 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان میگ لیننگ نے 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، انہیں …

ویلنگٹن ۔ 05 مارچ (اے پی پی) آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ ویمن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی، آسٹریلیا ویمن نے 271 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، کپتان میگ لیننگ نے 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، انہیں میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply