آسٹریلوی ویمن کرکٹر میگ لیننگ کی ون ڈے میں دسویں سنچری

ویلنگٹن ۔ 05 مارچ (اے پی پی) آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان اور مایہ ناز بیٹر میگ لیننگ نے ون ڈے کیریئر کی دسویں سنچری داغ دی، گزشتہ روز نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں میگ لیننگ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور سات چوکے شامل تھے، یہ ان …

ویلنگٹن ۔ 05 مارچ (اے پی پی) آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان اور مایہ ناز بیٹر میگ لیننگ نے ون ڈے کیریئر کی دسویں سنچری داغ دی، گزشتہ روز نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں میگ لیننگ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور سات چوکے شامل تھے، یہ ان کے ون ڈے کیریئر کی دسویں سنچری ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply