نیویارک۔ 05 مارچ (اے پی پی) جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گیوٹیرس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 11 اداروں، ان ممالک اور عسکری تنظیموں کی فہرست میں شامل کریں جو بچوں پر تشددکی ذمہ دار ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بچوں اور جنگ زدہ علاقوں کی مجوزہ نگرانی فہرست میں یمن …
بچوں پر تشدد، 11 اداروں کو نگرانی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ
مزید خبریں
نیویارک۔ 05 مارچ (اے پی پی) جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گیوٹیرس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 11 اداروں، ان ممالک اور عسکری تنظیموں کی فہرست میں شامل کریں جو بچوں پر تشددکی ذمہ دار ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بچوں اور جنگ زدہ علاقوں کی مجوزہ نگرانی فہرست میں یمن جنگ میں فریق سعودی اتحاد کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے








