کابل ۔ 05 مارچ (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 61عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کادعویٰ کیاہے، کابل کے نواح میں باگرام کے قریب امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،لغمان میں فوجی آپریشن کے دوران 9کمانڈروں سمیت 18طالبان ہلاک ہوگئے،ننگرہارمیں شدت پسند تنظیم داعش نے دو نوجوانوں کوذبح کردیا۔کابل میں افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے …
افغانستان کی سیکیورٹی فورسز کا 61عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کادعوی

مزید خبریں
کابل ۔ 05 مارچ (اے پی پی) افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 61عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کادعویٰ کیاہے، کابل کے نواح میں باگرام کے قریب امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،لغمان میں فوجی آپریشن کے دوران 9کمانڈروں سمیت 18طالبان ہلاک ہوگئے،ننگرہارمیں شدت پسند تنظیم داعش نے دو نوجوانوں کوذبح کردیا۔کابل میں افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 61عسکریت پسند ہلاک اور35زخمی ہوگئے ۔








