ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں امیگریشن سے متعلق نئے انتظامی حکم نامے پرکل دستخط کریں گے

واشنگٹن 05 مارچ (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ متوقع طور پر کل ( پیر کو) امریکہ میں امیگریشن سے متعلق ایک نئے انتظامی حکم نامے پر دستخط کریں گے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ حکم نامہ قبل ازیں انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ اس حکم نامے کے بعد جاری کیا جائے گا جس پر عمل درآمد وفاقی عدالت نے عارضی طور پر روک دیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply