اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ہانگ کانگ کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی ڈیوس کپ ٹائی کے لئے تیاریاں شروع کردیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹائی گراس کورٹ پر اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی نے اے پی پی کو بتایا کہ پاکستان میں 12سال بعد ڈیوس کپ ٹائی کا انعقاد کیا گیا اور پہلے …
پاکستان ٹینس فیڈریشن کی ہانگ کانگ کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کےلئے تیاریاں شروع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06 مارچ (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ہانگ کانگ کے خلاف آئندہ ماہ ہونے والی ڈیوس کپ ٹائی کے لئے تیاریاں شروع کردیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹائی گراس کورٹ پر اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی نے اے پی پی کو بتایا کہ پاکستان میں 12سال بعد ڈیوس کپ ٹائی کا انعقاد کیا گیا اور پہلے ٹائی میں پاکستان نے ایران کو 3-2 سے ہرا کر دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔








