بماکو ۔ 06 مارچ (اے پی پی) افریقی ملک برکینا فاسو کی سرحد سے متصل مالی کی فوجی چوکی پر دہشت گرد حملے میں کم از کم 11 فوجی ہلاک ہوگئے۔پیر کو مالی کے محکمہ دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ ابھی تک کسی بھی دہشت گرد گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری نہیں قبول کی ہے لیکن حال ہی میں فوج پر کئے گئے حملوں کو دیکھتے ہوئے …
مالی کی فوجی چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 11 فوجی ہلاک

مزید خبریں
بماکو ۔ 06 مارچ (اے پی پی) افریقی ملک برکینا فاسو کی سرحد سے متصل مالی کی فوجی چوکی پر دہشت گرد حملے میں کم از کم 11 فوجی ہلاک ہوگئے۔پیر کو مالی کے محکمہ دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ ابھی تک کسی بھی دہشت گرد گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری نہیں قبول کی ہے لیکن حال ہی میں فوج پر کئے گئے حملوں کو دیکھتے ہوئے اس بات کا پورا امکان ہے کہ اس حملے کے پیچھے بھی القاعدہ یا متعلقہ تنظیموں کا ہی ہاتھ ہوگا۔








