ریلیاں روکا جانا ماضی میں نازیوں کی حرکتوں جیسا عمل ہے، ترک صدر

انقرہ ۔ 06 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جرمنی کے کئی شہروں میں اپنے حامی ترک شہریوں کی ریلیوں کو روکے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے نازی دور کے اقدام سے تشبیہہ دی ہے۔یہ ریلیاں ترکی میں آئندہ ماہ آئینی تبدیلیوں کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے تناظر میں منعقد کی جانی تھیں اور ان کا مقصد جرمنی میں مقیم 30 لاکھ …

انقرہ ۔ 06 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جرمنی کے کئی شہروں میں اپنے حامی ترک شہریوں کی ریلیوں کو روکے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے نازی دور کے اقدام سے تشبیہہ دی ہے۔یہ ریلیاں ترکی میں آئندہ ماہ آئینی تبدیلیوں کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے تناظر میں منعقد کی جانی تھیں اور ان کا مقصد جرمنی میں مقیم 30 لاکھ ترک باشندوں کو ووٹ دینے پر آمادہ کرنا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں خواتین کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر اردوغان نے کہا کہ آپ کے اعمال ماضی کے نازیوں کے عمل سے الگ نہیں ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply