عدن ۔ 06 مارچ (اے پی پی) کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (کے ایس ریلیف) نے یمن میں غذائی قلت سے متاثرہ 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد بچوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر دی ہیں ۔عرب نیوز کے مطابق کے ایس ریلیف نے خسرہ ،روبیلا ،کالی کھانسی اورٹیٹنس سے بچاﺅ کی 12 ملین ویکسینز بھی فراہم کی ہیں ۔ ایس پی اے رپورٹ کے مطابق …
سعودی عرب یمن میں غذائی قلت سے متاثرہ بچوں کے علاج معالجے میں بین الاقوامی کوششوں میں سب سے آگے

مزید خبریں
عدن ۔ 06 مارچ (اے پی پی) کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (کے ایس ریلیف) نے یمن میں غذائی قلت سے متاثرہ 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد بچوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر دی ہیں ۔عرب نیوز کے مطابق کے ایس ریلیف نے خسرہ ،روبیلا ،کالی کھانسی اورٹیٹنس سے بچاﺅ کی 12 ملین ویکسینز بھی فراہم کی ہیں ۔ ایس پی اے رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کی حمایتیوں کے بعد سے یمن میں صحت کے حوالے سے صورتحال خصوصاً بچے متاثر ہو رہے ہیں ۔ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے کے ایس ریلیف نے یمن کے تمام صوبوں کے لئے 58 ٹرک بھیجے جن میں علاج معالجے کے لئے 600ٹن ادویات شامل تھے جنہیں حوثی باغیوں نے تباہ کر دیں ۔








