53 ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے 53 ویں قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں جاری ہیں۔ چیمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری شاہد بلوچ نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں مردوں کے مقابلوں میں چودہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں

مزید خبریں

Leave a Reply