کویت سٹی ۔8اپریل (اے پی پی):کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نےکابینہ کا استعفیٰ منظور اور قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 17 اپریل کو بلانے کا حکم دیا ہے۔شنہوا نے کونا کے حوالے سے بتایا کہ امیر نے وزیراعظم اور دیگر وزراء کے استعفے قبول کر لیے ہیں، وہ نئی کابینہ کی تشکیل تک اپنے اپنے عہدوں کو سنبھالے رہیں گے۔
کویتی امیر نے کابینہ کا استعفیٰ قبول کر لیا،اسمبلی کا اجلاس 17 اپریل کو بلانے کا حکم

مزید خبریں