لندن ۔ 08 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی طرف سے کیے جانے والے حالیہ بیلسیٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت کی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سلامتی کونسل نے اپنے ایک بیان میں شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے غیر ذمہ دارانہ رویے اور کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔کونسل نے مزیدکہا ہے کہ ان تجربات …
اقوام متحدہ کی شمالی کوریا کے حالیہ بیلسیٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت

مزید خبریں
لندن ۔ 08 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی طرف سے کیے جانے والے حالیہ بیلسیٹک میزائل تجربے کی شدید مذمت کی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق سلامتی کونسل نے اپنے ایک بیان میں شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے غیر ذمہ دارانہ رویے اور کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔کونسل نے مزیدکہا ہے کہ ان تجربات سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہونے کا خطرہ ہے جو درست نہیں۔








