سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔21اپریل (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابقسعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 288.50 ریال، 22 قیراط ایک گرام 264.46 اور18 قیراط 216.38 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 252.44 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,423.40، …

جدہ۔21اپریل (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابقسعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 288.50 ریال، 22 قیراط ایک گرام 264.46 اور18 قیراط 216.38 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 252.44 ریال رہی۔

گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,423.40، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,538.80 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,769.60 ریال میں فروخت کی جاتی رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 290,519 ریال میں دستیاب رہا۔

مزید خبریں