ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ، مصباح کی 84 رنز کی دھواں دار اننگز بھی ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کو شکست سے نہ بچا سکی

ہانگ کانگ ۔ 10 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ میں گلیکسی گلیڈی ایٹرز نے ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 178 رنز کا ہدف 19 اوورز میں محض 2 وکٹوں پر پورا کیا، سنگاکارا نے 70 اور انشومن رتھ نے 53 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی، …

ہانگ کانگ ۔ 10 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز ٹورنامنٹ میں گلیکسی گلیڈی ایٹرز نے ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 178 رنز کا ہدف 19 اوورز میں محض 2 وکٹوں پر پورا کیا، سنگاکارا نے 70 اور انشومن رتھ نے 53 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی، مصباح الحق کی 84 رنز کی اننگز رائیگاں گئی۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 177 رنز بنائے

مزید خبریں

Leave a Reply