وفاقی وزیر احسن اقبال نے سب کیمپس نارووال کے تعمیری منصوبہ کا افتتاح کر دیا

لالہ موسیٰ۔12 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے جامعہ گجرات کے سب کیمپس نارووال کی عمارات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے تعمیری منصوبہ کا افتتاح کر دیا ۔ نارووال کیمپس کی جدید عمارات کی تعمیر کے لیے802 کنال پر مشتمل رقبہ پر کام کا آغاز ہو گیا ہے ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم نے ان عمارات کے تعمیری …

لالہ موسیٰ۔12 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے جامعہ گجرات کے سب کیمپس نارووال کی عمارات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے تعمیری منصوبہ کا افتتاح کر دیا ۔ نارووال کیمپس کی جدید عمارات کی تعمیر کے لیے802 کنال پر مشتمل رقبہ پر کام کا آغاز ہو گیا ہے ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاءالقیوم نے ان عمارات کے تعمیری منصوبہ کے آغاز کو علاقہ کی تعلیمی ترقی کے لیے خوش آئند قرار دیا۔

Leave a Reply