رحیم یار خان میں اکبر بگٹی ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) رحیم یار خان میں اکبر بگٹی ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر نے کے باعث اپ ٹریک پر ریلوے ٹریفک عارضی طور پرمعطل ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل نے ریلوے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کی صبح رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ میں اکبر بگٹی ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی جس کے باعث …

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) رحیم یار خان میں اکبر بگٹی ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر نے کے باعث اپ ٹریک پر ریلوے ٹریفک عارضی طور پرمعطل ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل نے ریلوے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ منگل کی صبح رحیم یار خان کے علاقے کوٹ سمابہ میں اکبر بگٹی ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی جس کے باعث اپ ٹریک پر ریلوے ٹریفک عارضی طور پرمعطل ہوگئی۔

Leave a Reply