آسٹریلیا ٹریڈ اینڈ انویسٹمینٹ کمیشن کا پاکستانی سکولوں کے طلباءو طالبات کیلئے ویڈیو کمپیٹیشن کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) آسٹریلیا ٹریڈ اینڈ انویسٹمینٹ کمیشن نے پاکستان بھر سے سکولوں کے طلباءو طالبات کیلئے ” پاکستان سکولز ویڈیو کمپیٹیشن 2017ئ“ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ، جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباءو طالبات کو آسٹریلیا کی معروف یونیورسٹی کا دورہ کروایا جائے گا۔ ویڈیو کی تیاری کیلئے ” اشیاءکا انٹرنیٹ“ کا موضوع منتخب کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی ہائی کمیشن …

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) آسٹریلیا ٹریڈ اینڈ انویسٹمینٹ کمیشن نے پاکستان بھر سے سکولوں کے طلباءو طالبات کیلئے ” پاکستان سکولز ویڈیو کمپیٹیشن 2017ئ“ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ، جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباءو طالبات کو آسٹریلیا کی معروف یونیورسٹی کا دورہ کروایا جائے گا۔ ویڈیو کی تیاری کیلئے ” اشیاءکا انٹرنیٹ“ کا موضوع منتخب کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی ہائی کمیشن کے بیان کے مطابق ویڈیو تیار کرنے کے مقابلے کے انعقاد کا مقصد پاکستانی طلباءو طالبات کو مستقبل میں کیرئیر کی منصوبہ بندی اور نئی تعلیمی سہولیات سے روشناس کرانا ہے۔

Leave a Reply