اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے معاملے پر عدالتی یا پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے اور انہیں انٹر پول کے ذریعے واپس لایا جائے۔ پیپلزپارٹی نے ایسے شخص کو اپنے دور میں امریکا میں سفیر کیوں لگایا ۔ فوجی عدالتوں کا قیام دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ناگزیرہے۔ منگل کو پارلیمنٹ …
وزیر مملکت عابد شیر علی کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے معاملے پر عدالتی یا پارلیمانی کمیشن قائم کیا جائے اور انہیں انٹر پول کے ذریعے واپس لایا جائے۔ پیپلزپارٹی نے ایسے شخص کو اپنے دور میں امریکا میں سفیر کیوں لگایا ۔ فوجی عدالتوں کا قیام دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ناگزیرہے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حسین حقانی سے متعلق پیپلزپارٹی کی طرف سے صرف اعلان لاتعلقی کافی نہیں وہ پی پی پی کی حکومت میں امریکا جیسے اہم ملک میں پاکستان کے سفیر رہے ہیں









