ایشیا کے عوام کی خوشحالی ہمارا مشترکہ وژن ہے، چھٹ کم یٹ

اسلام آباد ۔14 مارچ(اے پی پی) ایشیائی پارلیمنٹ کے صدر کے نمائندے اور کمبوڈیا کی پارلیمنٹ کے رکن چھٹ کم یٹ نے کہا ہے کہ ایشیا کے عوام کی خوشحالی ہمارا مشترکہ وژن ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے قیام کے لئے کمیٹی کے اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ داخلی اور عالمی تنازعات کے حل …

اسلام آباد ۔14 مارچ(اے پی پی) ایشیائی پارلیمنٹ کے صدر کے نمائندے اور کمبوڈیا کی پارلیمنٹ کے رکن چھٹ کم یٹ نے کہا ہے کہ ایشیا کے عوام کی خوشحالی ہمارا مشترکہ وژن ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کے قیام کے لئے کمیٹی کے اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ داخلی اور عالمی تنازعات کے حل کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی استحکام اور ترقی کے فروغ کے لئے ایشیائی ممالک اور پارلیمنٹس کو مشترکہ کوششیں کرنا ہونگی اور تعاون کو فروغ دینا ہوگا۔

Leave a Reply