آپریشن ردالفساد‘ پنجاب رینجرز ، پولیس اور خفیہ اداروں کی مشترکہ تلاشی اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر مختلف کارروائیاں‘ مزید 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا‘ آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔ 19 مارچ (اے پی پی) آپریشن ردالفساد زوروشور سے جاری ہے۔ پنجاب رینجرز ، پولیس اور خفیہ اداروں نے مشترکہ تلاشی اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر مختلف کارروائیوںکے دوران مزید 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشترکہ کارروائیاں راولپنڈی، اسلام آباد ، اٹک ، سیالکوٹ ، لاہور اور قصور میں کی گئیں۔ گرفتار افراد سے اسلحہ ، بارود ، لیپ …

راولپنڈی۔ 19 مارچ (اے پی پی) آپریشن ردالفساد زوروشور سے جاری ہے۔ پنجاب رینجرز ، پولیس اور خفیہ اداروں نے مشترکہ تلاشی اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر مختلف کارروائیوںکے دوران مزید 19 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشترکہ کارروائیاں راولپنڈی، اسلام آباد ، اٹک ، سیالکوٹ ، لاہور اور قصور میں کی گئیں۔ گرفتار افراد سے اسلحہ ، بارود ، لیپ ٹاپ، کرنسی، مذہبی منافرت پھیلانے والا مواد اور غیر ملکی پاسپورٹ بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply