پیمرا نے ڈان نیوز کے ایک پروگرام پر تین روز کےلئے پابندی عائد کر دی

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ڈان نیوز کے پروگرام ”ذرا ہٹ کے“ میں سپریم جوڈیشل کونسل کے احکامات کے برعکس اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف زیر التواءریفرنس کو زیرِ بحث لانے پر مذکورہ پروگرام پر تین روز کےلئے پابندی عائد کر دی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply