اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایات پر عالمی یوم جنگلات کے موقع پر صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں گرین پاکستان فنڈز کی 553 ملین روپے مالیت کی پہلی قسط جاری کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ فنڈ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات دور کرنے کے لئے پاکستان کے بارے میں جنگلات کے لئے …
عالمی یوم جنگلات ،وزیراعظم کی ہدایات پر صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں گرین پاکستان فنڈز کی 553 ملین روپے کی پہلی قسط جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایات پر عالمی یوم جنگلات کے موقع پر صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں گرین پاکستان فنڈز کی 553 ملین روپے مالیت کی پہلی قسط جاری کر دی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ فنڈ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات دور کرنے کے لئے پاکستان کے بارے میں جنگلات کے لئے بروئے کار لایا جائے گا۔ گرین پاکستان فنڈز وزیراعظم کی طرف سے کسی ترجیح کے بغیر تمام صوبوں کے لئے منظور کیا گیا ہے۔








