وزیراعظم سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداﷲ مرذوق کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداﷲ مرذوق نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین خوشگوار برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے سبکدوش ہونے والے سعودی سفیر کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین قریبی تعلقات ہیں اور …

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبداﷲ مرذوق نے منگل کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین خوشگوار برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لئے سبکدوش ہونے والے سعودی سفیر کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین قریبی تعلقات ہیں اور مختلف بین الاقوامی اور علاقائی اور باہمی دلچسپی کے امور پر دونوں ممالک یکساں سوچ رکھتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply