بھارت کے خلاف آخری ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کروں گا، میکسویل

انچی ۔ 22 مارچ (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے خلاف چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی طرح آخری ٹیسٹ میں بھی بڑی اننگز کھیلنے کیلئے پر عزم ہوں۔ میکسویل …

انچی ۔ 22 مارچ (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے خلاف چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی طرح آخری ٹیسٹ میں بھی بڑی اننگز کھیلنے کیلئے پر عزم ہوں۔ میکسویل کا شمار دنیائے کرکٹ کے منجھے ہوئے اور خطرناک بلے بازوں میں ہوتا ہے انہوں نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سنچری سکور کی تھی

Leave a Reply