زمبابوین کرکٹ ٹیم جون میں سکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی

ہرارے ۔ 24 مارچ (اے پی پی) زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں برس جون میں سکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلی باہمی سیریز ہو گی، دونوں ٹیمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں صرف ایک بار مدمقابل آ چکی ہیں جب گزشتہ برس بھارت میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں دونوں کا …

ہرارے ۔ 24 مارچ (اے پی پی) زمبابوین کرکٹ ٹیم رواں برس جون میں سکاٹ لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں پر وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ یہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلی باہمی سیریز ہو گی، دونوں ٹیمیں انٹرنیشنل کرکٹ میں صرف ایک بار مدمقابل آ چکی ہیں جب گزشتہ برس بھارت میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں دونوں کا ٹاکرا ہوا تھا اور اس میچ میں زمبابوین ٹیم 11 رنز سے فتح یاب رہی تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply