دسویں انڈین پریمیئر لیگ2017ء5 اپریل سے شروع ہوگی،

ممبئی ۔ 24 مارچ (اے پی پی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) زیر اہتمام آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 5 اپریل سے شروع ہوگا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے مطابق انڈور 6 برس بعد میچز کی میزبانی کرے گا، اس نے آخری بار 2011ءمیں لیگ کے میچز کی میزبانی کی تھی، دفاعی چیمپئن سن رائزرز حیدرآباد کی …

ممبئی ۔ 24 مارچ (اے پی پی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) زیر اہتمام آئندہ ماہ شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 5 اپریل سے شروع ہوگا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے مطابق انڈور 6 برس بعد میچز کی میزبانی کرے گا، اس نے آخری بار 2011ءمیں لیگ کے میچز کی میزبانی کی تھی، دفاعی چیمپئن سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم 5 اپریل کو رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف افتتاحی میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ ایونٹ 5 اپریل سے 21 مئی تک کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply