اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) اسلام آباد میئر فٹ بال کپ (کل) ہفتہ سے شروع ہوگا جس کا افتتاح اسلام آباد کے میئر انصر عزیز جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کریں گے۔ آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین اور ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی ٹورنامنٹ میں اسلام آباد کی40 ٹیمیں حصہ لیں گی
اسلام آباد میئر فٹ بال کپ (کل) شروع ہوگا

مزید خبریں