ششانک منوہر بطور آئی سی سی چیئرمین ذمہ داریاں جاری رکھنے پر آمادہ

دبئی ۔ 24 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین ششانک منوہر نے استعفیٰ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کر دی، منوہر نے آئی سی سی بورڈ ارکان کی جانب سے اپنی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کئے جانے کا بعد یوٹرن لیتے ہوئے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لیا، بورڈ ارکان نے اپنی قرارداد میں منوہر …

دبئی ۔ 24 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین ششانک منوہر نے استعفیٰ واپس لینے پر رضامندی ظاہر کر دی، منوہر نے آئی سی سی بورڈ ارکان کی جانب سے اپنی حمایت میں متفقہ قرار داد منظور کئے جانے کا بعد یوٹرن لیتے ہوئے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ واپس لیا، بورڈ ارکان نے اپنی قرارداد میں منوہر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ آئی سی سی کی نئی گورننس اور فنانشل ماڈل کے اطلاق تک مستعفی ہونے کا فیصلہ موخر کریں۔

مزید خبریں

Leave a Reply