ہیملٹن ٹیسٹ کا دوسرا روز، جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 314 رنز بناکر آﺅٹ

ہیملٹن ۔ 26 مارچ (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم ہیملٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 314 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، کوئنٹن ڈی کاک 90 اور فاف ڈوپلیسی 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، میٹ ہینری نے چار اور نیل ویگنر نے تین وکٹیں حاصل کیں، نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 67 رنز بنا لئے، خراب موسم کی وجہ سے میچ مقررہ وقت …

ہیملٹن ۔ 26 مارچ (اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم ہیملٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 314 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، کوئنٹن ڈی کاک 90 اور فاف ڈوپلیسی 53 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، میٹ ہینری نے چار اور نیل ویگنر نے تین وکٹیں حاصل کیں، نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 67 رنز بنا لئے، خراب موسم کی وجہ سے میچ مقررہ وقت سے پہلے ختم کر دیا گیا، ٹام لیتھم 42 اور جیت راول 25 رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply