نویں آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

برج ٹائون۔1جولائی (اے پی پی):نویں آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں سمندری طوفان بیرل کی شدت میں اضافے کی وجہ سے ہوائی اڈہ بند ہونے پر بارباڈوس میں پھنس گئی ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم، جس نے 29 جون کو آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیتا تھا ، کو ہوائی اڈہ کھلنے تک …

برج ٹائون۔1جولائی (اے پی پی):نویں آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں سمندری طوفان بیرل کی شدت میں اضافے کی وجہ سے ہوائی اڈہ بند ہونے پر بارباڈوس میں پھنس گئی ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم، جس نے 29 جون کو آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیتا تھا ، کو ہوائی اڈہ کھلنے تک ممکنہ طور پر بارباڈوس میں ہی قیام کرنا پڑے گا ۔