اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) سال 2016ءکے دوران صارف مصنوعات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کے منافع میں 20 فیصد کی شرح سے65.624 ارب روپے تک بڑھ گیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ غذائی اور فاسٹ موونگ پراڈکشن تیار کرنے والی کمپنیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے …
گذشتہ سال کے دوران صارف مصنوعات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کے منافع میں 20 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) سال 2016ءکے دوران صارف مصنوعات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کے منافع میں 20 فیصد کی شرح سے65.624 ارب روپے تک بڑھ گیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ غذائی اور فاسٹ موونگ پراڈکشن تیار کرنے والی کمپنیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے ان کی مجموعی فروخت 587.565 ارب روپے تک بڑھ گئی ہے جبکہ پی ایس ایکس میں رجشٹرڈ ان کمپنیوں کا مقامی مارکیٹ میں مجموعی حصہ 90 ارب ڈالر ہے۔








