امریکی وزیر خارجہ (کل) ترکی کے دورے کا آغاز کریں گے

واشنگٹن ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن (کل)جمعرات سے ترکی کا دورہ شروع کریں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق اس دوران ٹلرسن ترک صدر رجب طیب اردوآن سے ملاقات کریں گے، جس میں شام کی جنگی صورت حال کے موضوع کو فوقیت حاصل رہے گی۔ امریکی وزیر خارجہ ترک الرقہ کی بازیابی کی جنگ کو بھی خاص طور پر زیر بحث لانے کا …

واشنگٹن ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹِلرسن (کل)جمعرات سے ترکی کا دورہ شروع کریں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق اس دوران ٹلرسن ترک صدر رجب طیب اردوآن سے ملاقات کریں گے، جس میں شام کی جنگی صورت حال کے موضوع کو فوقیت حاصل رہے گی۔ امریکی وزیر خارجہ ترک الرقہ کی بازیابی کی جنگ کو بھی خاص طور پر زیر بحث لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ الرقہ کا قبضہ چھڑانے کے لیے امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز اس وقت داعش کے ساتھ جھڑپوں میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply