دورہ روس سے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی راہ ہموار ہوگی، ڈاکٹرحسن روحانی

ماسکو ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کے دورہ روس سے ایران اور روس کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون فروغ بالخصوص سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی راہ ہموار ہوگی۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں صدر روحانی کا کہنا …

ماسکو ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کے دورہ روس سے ایران اور روس کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون فروغ بالخصوص سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی راہ ہموار ہوگی۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں صدر روحانی کا کہنا تھا کہ ایران اور روس کے درمیان قریبی روابط سے خطے میں امن و استحکام کے قیام میں مدد ملے گی اور بین الاقوامی معاملات پر بھی اس کے مثبت اثرات مرتب ہوں گے

مزید خبریں

Leave a Reply