عالمی بینک کا اوشیانا گولڈ کو مقدمہ ہارنے پر ایل سلواڈور کو قانونی اخراجات ادا کرنے کا حکم

سان سلوا ڈور ۔ 29 مارچ (اے پی پی) عالمی بینک نے آسٹریلیا اور کینیڈا کی سونے کی کمپنی ”اوشیانا گولڈ“ کو حکم دیا ہے کہ وہ قانونی مقدمے میں ناکامی کے بعد ایل سلواڈور کو 8 ملین ڈالر کے قانونی اخراجات ادا کرے۔بینک کے سرمایہ کاری جھگڑوں کے حوالے سے ذیلی ادارے (آئی سی ایس آئی ڈی) کی جانب سے گزشتہ روز سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے …

سان سلوا ڈور ۔ 29 مارچ (اے پی پی) عالمی بینک نے آسٹریلیا اور کینیڈا کی سونے کی کمپنی ”اوشیانا گولڈ“ کو حکم دیا ہے کہ وہ قانونی مقدمے میں ناکامی کے بعد ایل سلواڈور کو 8 ملین ڈالر کے قانونی اخراجات ادا کرے۔بینک کے سرمایہ کاری جھگڑوں کے حوالے سے ذیلی ادارے (آئی سی ایس آئی ڈی) کی جانب سے گزشتہ روز سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اوشیانا گولڈ قانونی مقدمے میں ناکام رہی اس لیے وہ ایل سلوا ڈور کو قانونی اخراجات ادا کرے۔

مزید خبریں

Leave a Reply