واشنگٹن ۔ 29 مارچ (اے پی پی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی افواج عراق میں پیش رفت کررہی ہے اورداعش کے خلاف ہمیں کامیابیاں ملی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹروں اوران کی بیگمات کیلئے منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عراق میں داعش اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی افواج نے کافی پیش رفت کی ہے اورہمیں کامیابیاں ملی ہیں، امریکی افواج ایک …
امریکی افواج عراق میں پیش رفت کررہی ہے، داعش کے خلاف ہمیں کامیابیاں ملی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 29 مارچ (اے پی پی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی افواج عراق میں پیش رفت کررہی ہے اورداعش کے خلاف ہمیں کامیابیاں ملی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹروں اوران کی بیگمات کیلئے منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عراق میں داعش اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی افواج نے کافی پیش رفت کی ہے اورہمیں کامیابیاں ملی ہیں، امریکی افواج ایک نئے جذبے لڑرہی ہے اوراس کے بہت ہی اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ صحت عامہ سے متعلق نئے بل کی منظوری مرحلہ وار ہوگی۔








