یمن میں آدھی آبادی صحت کی مناسب سہولیات سے محروم ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 29 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں لڑائی کے باعث زخمیوں کے علاج معالجے اور طبی عملے کو نقل و حمل میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ملک میں جنگی حالات کے باعث 14 ملین سے زائد افراد کو صحت کی سہولیات تک رسائی نہیں ہے ۔اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اعدادو شمار کے …

اقوام متحدہ ۔ 29 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں لڑائی کے باعث زخمیوں کے علاج معالجے اور طبی عملے کو نقل و حمل میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ملک میں جنگی حالات کے باعث 14 ملین سے زائد افراد کو صحت کی سہولیات تک رسائی نہیں ہے ۔اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے اعدادو شمار کے مطابق 19 مارچ 2015 سے 7,719 افراد ہلاک اور 42,922 زخمی ہو چکے ہیں لیکن حقیقی تعداد اس سے زیادہ ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply