اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گوئتریز عراق پہنچ گئے

بغداد۔ 30 مارچ (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گوئٹریز نے عراق کے شہر موصل میں داعش کے خلاف لڑائی کے دوران شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیاہے۔وہ امدادی کوششوں کے جائزہ کے لئے جمعرات کو عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچے ہیں ۔اپنی آمد کے فوری بعد میڈیا کیلئے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ موصل سے داعش کا قبضہ چھڑانے کیلئے ہونی والی کارروائی میں …

بغداد۔ 30 مارچ (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گوئٹریز نے عراق کے شہر موصل میں داعش کے خلاف لڑائی کے دوران شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیاہے۔وہ امدادی کوششوں کے جائزہ کے لئے جمعرات کو عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچے ہیں ۔اپنی آمد کے فوری بعد میڈیا کیلئے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ موصل سے داعش کا قبضہ چھڑانے کیلئے ہونی والی کارروائی میں شہریوں کے تحفظ کو ہرصورت یقینی بنانے کی ضرورت ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply