کامران اکمل ٹی 20 میں ہزار رنز مکمل کرنے کے قریب

پورٹ آف سپین ۔ 31 مارچ (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کامران اکمل کو ٹی 20 میں ہزار رنز مکمل کرنے کےلئے 81 دوڑیں درکار ہیں، اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے چھٹے پاکستانی پلیئر بن جائیں گے۔ کامران اکمل اب تک 56 میچوں میں 919 رنز بنا چکے ہیں جس میں 5 نصف سنچریاں شامل ہیں، توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف …

پورٹ آف سپین ۔ 31 مارچ (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر کامران اکمل کو ٹی 20 میں ہزار رنز مکمل کرنے کےلئے 81 دوڑیں درکار ہیں، اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے چھٹے پاکستانی پلیئر بن جائیں گے۔ کامران اکمل اب تک 56 میچوں میں 919 رنز بنا چکے ہیں جس میں 5 نصف سنچریاں شامل ہیں، توقع ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply