زغرب۔29جولائی (اے پی پی):ارجنٹائن کے ٹینس کھلاڑی فرانسسکو سیرونڈولونے اٹلی کے لورینزو موسیٹی کو شکست دے کر اے ٹی پی کروشین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ارجنٹائن کے ٹینس کھلاڑی فرانسسکو سیرونڈولونے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں سخت مقابلے کے بعد اٹلی کے لورینزو موسیٹی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اے ٹی پی کروشین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا …
فرانسسکو سیرونڈولو نے اے ٹی پی کروشین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں
زغرب۔29جولائی (اے پی پی):ارجنٹائن کے ٹینس کھلاڑی فرانسسکو سیرونڈولونے اٹلی کے لورینزو موسیٹی کو شکست دے کر اے ٹی پی کروشین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ارجنٹائن کے ٹینس کھلاڑی فرانسسکو سیرونڈولونے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں سخت مقابلے کے بعد اٹلی کے لورینزو موسیٹی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
اے ٹی پی کروشین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اماگ ،کروشیا میں جاری ہے۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں ارجنٹائن کے ٹینس کھلاڑی فرانسسکو سیرونڈولونے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں سخت مقابلے کے بعد اٹلی کے لورینزو موسیٹی کو 6-2، 4-6 اور 6-7(5-7)ے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔








