سری لنکا نے بنگلہ دیش کو آخری ون ڈے میں 70 رنز سے ہرا دیا،

کولمبو ۔ یکم اپریل(اے پی پی) سری لنکا نے بنگلہ دیش کو تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 70 رنز سے شکست دے دی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی، اسطرح بنگلہ دیش کا ملک سے باہر ون ڈے سیریز جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا، بنگلہ دیشی ٹیم 280 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 44.3 اوورز میں 210 …

کولمبو ۔ یکم اپریل(اے پی پی) سری لنکا نے بنگلہ دیش کو تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 70 رنز سے شکست دے دی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی، اسطرح بنگلہ دیش کا ملک سے باہر ون ڈے سیریز جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا، بنگلہ دیشی ٹیم 280 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 44.3 اوورز میں 210 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، شکیب الحسن اور مہدی حسن کے سوا بنگلہ دیش کا کوئی بھی کھلاڑی آئی لینڈرز کے باﺅلرز کا ڈٹ کر مقابلہ نہ کر سکا تاہم ان کی نصف سنچریاں بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکیں، 5 کھلاڑی دوہرا ہندسہ بھی عبور نہ کر سکے، کولاسیکرا نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ تھس

مزید خبریں

Leave a Reply