میامی ۔ 02 اپریل(اے پی پی) جوہانہ کونٹا نے میامی اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے کیرولین وزنیاکی کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق میامی اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں برطانیہ کی جوہانہ کونٹا نے ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 6-4 اور 6-3 رہا۔
جوہانہ کونٹا نے میامی اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا

مزید خبریں